ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویت:رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث 41 افراد ہلاک

building

کویت سٹی: کویتی میڈیا کے مطابق رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 40 سے زائد زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، مرنے والوں میں بھارتی ملازمین بھی شامل ہیں۔

 متاثرہ عمارت میں ایک ہی کمپنی کے 160 ملازمین رہائش پذیر تھے، حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کے بعد کئی افراد کو بچا لیا گیا۔کویتی وزیر داخلہ نے عمارت اور کمپنی کے مالک کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں