ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حوثی صومالیہ میںالشباب کو مسلح کررہے ہیں‘ امریکی خفیہ ادارہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی صومالیہ کی عسکریت پسند تنظیم الشباب تحریک کو مسلح کررہے ہیں۔ امریکی اداروں کے مطابق یہ خطرناک پیش رفت خطے میں پہلے سے موجود عدم استحکام کو مزید گہرا کر سکتی ہے۔خفیہ ادارے کوشش کر رہے ہیں کہ وہ اس بارے میں شواہد جمع کریں کہ حوثیوں نے صومالیہ میں ہتھیار فراہم کیے ہیں۔ صومالیہ میں 480 امریکی فوجی موجود ہیں۔اس صورت حال میں الشباب اور یمنی حوثیوں کے درمیان ہتھیاروں کا تبادلہ انتہائی پریشان کن ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں