ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 60 لاکھ ڈالرکی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 جون کو ختم ہونے والے ہفتے  میں زر مبادلہ کے ذخائر 9 ارب 10 کروڑ 33 لاکھ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 7 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کمی ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 14 ارب 38 کروڑ 38 لاکھ ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 28 کرورڑ 5 لاکھ ڈالر رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں