ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بائیسویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

Pakistan defeated India

اسلام آباد: پاکستان اسکواش ٹیم نے 22ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے دی۔

قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سیٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان کی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹیم کا سامنا کرے گی۔

پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں بھارت سمیت کوریا، چائنیز تائپے اور چین کو شکست دی۔ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی ناصر اقبال، نور زمان، فرح1ان محبوب اور محمد عاصم خان کررہے ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں