ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل میں آتشزدگی سے جنگلی حیات کو خطرات لاحق

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں پینٹانال کے جنگلات میں آگ لگنے سے بڑی تعداد میں جنگلی حیات کے ہلاک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ آگ تیزی سے آبادیوں کی طرف بڑھنے سے مقامی باشندوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔بارش نہ ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہواہے۔ ماہرین کو خدشہ ہے کہ اس بار لگنے والی آگ 2020 ء سے زیادہ تباہ کن ہو سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں