ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پرحملے

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔

فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہے کہ جنگ بندی جلد ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن وہ نا امید نہیں ہیں۔

ادھر اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں جھاڑیاں جلانے کے لیے منجنیق سے آگ کے گولے پھینکے۔

اس کے علاوہ اسرائیلی شہریوں نے فوج پر شدید تنقید کی اور کہا کہ یقین ہوگیا اسرائیلی فورسز شکست سے دوچار ہوچکی ہیں۔

ادھر حزب اللہ نے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی بکتر بند تباہ کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں