ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گھریلو ناچاقی پر نوجوان کی خودکشی

چناب نگر(آئی این پی) تھانہ لنگرانہ کے علاقہ میں طاہر نامی شخص کے گھریلو حالات اچھے نہ تھے جس کی وجہ سے اس کا گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا گذشتہ روز لڑائی طول پکڑ گئی جس کی پاداش میں35سالہ طاہر نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی اور اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ لنگرانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی،تحقیق و حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں