ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

�یصل آباد،2 سال� بچی پانی سے بھر ے ٹب میں گر کر جاں بحق

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد بچیانہ 2 سالہ بچی گھر والوں کی غفلت سے پانی سے بھر یٹب میں گر کر جاں بحق ہو گئی ۔ فیصل آباد بچیانہ نزد مدینہ مسجد گھر میں کھیلتی ہوئی 2 سالہ بچی پانی سے بھرے ٹب میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔ اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا اور بچی پر سی پی آر اپلائی کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو منتقل کیا مگر جانبر نہ ہو سکی اور دم توڑ گئی، پانی والے ٹب میں گر کر جاں بحق ہونے والی بچی کا نام جنت ولد اسلام ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں