ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستانی باڈی بلڈر کی 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست

مالدیپ:پاکستان پولیس کے کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دے کر  گولڈ میڈل جیت لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مالدیپ میں منعقد ہونے والا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شاہنواز نے بھارت کو شکست دے کر پاکستان کے لیے ایک اہم کامیابی حاصل کی، شاہنواز خان اب سال کے آخر میں مالدیپ میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ کے لیے بھی تیاری کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ  گزشتہ 65 سالوں سے باڈی بلڈنگ کی  چیمپئن شپ پر بھارت کا غلبہ تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں