ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی سی بی  کا حارث رؤف کے واقعہ پر ردعمل

Chinese citizens

لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے قومی کرکٹر حارث رؤف  کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ اسطرح  کا واقعہ ہونا افسوس ناک ہے، جس کی میں مذمت کرتا ہوں۔

چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ واقعےکےذمہ داران کوحارث روف سےمعافی مانگنی چاہیے،معافی نہ مانگنےکی صورت میں  بورڈقانونی چارہ جوئی کر ے گی۔

خیال  رہے کہ فلوریڈا میں حارث رؤف کی فین کے ساتھ الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں حارث رؤف  اپنی اہلیہ کے ساتھ تھے، فین نے کسی بات پر گالی دی تو حار ث رؤف بڑھنے کے لیے آگے بڑھے لیکن اہلیہ نے بازو سے پکڑ کر روک دیا،  دیگر فینز نے بیچ بچاؤ کروایا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں