ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں مسافر بردار طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر حیدرآباد سے کوالالمپور جانے والا ملائیشین ایئر لائنز کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ٹیک آف کے 15 منٹ کے بعد طیارے کے ایک انجن میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پائلٹ نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے لینڈنگ کی اجازت طلب کی اور طیارے کو بحفاظت اتارلیا۔ واقعے کے وقت طیارے میں 138 مسافر سوار تھے۔یاد رہے کہ اس سے قبل ممبئی میں 2طیارے تصادم سے بچ گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں