ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ کےخلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ آج ہوگا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی ہدایت پر ملک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ اوربلوں میں مسلسل اضافے کےخلاف جماعت اسلامی حیدرآباد کی جانب سے 23جون بروز اتوار بعد نماز عصر اورنگزیب مسجد گاڑی کھاتہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں