ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئیووا میں بارشیں، لوگ نقل مکانی پر مجبور

امریکی ریاست آئیووا کے بعض علاقوں میں مسلسل بارش کے سبب سیلابی پانی نے لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے۔ آئیووا کے علاقے راک ویلی میں رات دو بجے سائرن بجنے لگے جہاں گھروں میں موجود سینکڑوں لوگوں کو باہر نکلنے کا کہا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دریائے راک بارش کے مزید پانی کو برداشت نہیں کر سکتا اور اس کے کناروں پر آبادیوں کو محفوط مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں