ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہ برطانیہ چارلس سوم کی بہن حادثے میں زخمی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی چھوٹی بہن شہزادی این حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بکنگھم پیلس نے شہزادی کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بیان میں واضح کیا کہ شہزادی این کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ شاہی خاندان نے شہزادی کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔حادثہ گیٹکام پارک اسٹیٹ میں پیش آیا تھا۔ واضح رہے کہ شہزادی این کی عمر 73 سال ہے اور وہ بطور شاہی رکن خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں