ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقوں کا اعلان

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول بحری اڈے کا دورہ کررہے ہیں

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقیں آج شروع ہوں گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے مشقوں سے قبل جہازوں کا دورہ کیا اور امریکی فوجی حکام سے ملاقات کی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سہ فریقی مشقیں خطے میں اشتعال انگیزی کو ہوا دیں گی اور شمالی کوریا کی جانب سے اس کے جواب میں اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔ دوسری جانب پیانگ یانگ کی حکومت نے مشقوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے تینوں ممالک کی جانب سے خطے کا امن تباہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں