ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایپکس کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں،یہ عوامی مینڈیٹ کی حامل حکومت نہیں، حافظ حمداللہ

attacking

اسلام آباد:  جمعیت علماء اسلام (ف)کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عزم استحکام آپریشن پر ہمیں تحفظات ہیں،ایپکس کمیٹی کی کوئی آئینی حیثیت نہیں،یہ عوامی مینڈیٹ کی حامل حکومت نہیں۔

  حافظ حمد اللہ نے کہا  کہ بنیادی سوال یہ ہے کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ کس نے کیا ہے؟ وزیراعظم نے ایپکس کمیٹی اجلاس میں کہا آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  بلوچستان میں 1948 سے آپریشن ہو رہا ہے،بلوچستان میں دن بدن دہشت گردی میں کیوں اضافہ ہو رہا ہے؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں