ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیصل واؤڈا کا سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ

سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ شکر ادا کیا۔

رپورٹ کے مطابق فیصل واوڈا نے توہین عدالت کا نوٹس واپس ہونے پر جدہ شکر ادا کیا۔

فیصل واؤڈا سپریم کورٹ سے نکلتے ہی میڈیا ٹاک سے پہلے سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ ریز ہو گئے۔

فیصل واوڈا سجدہ شکر ادا کرنے کے بعد میڈیا سے بات کیے بغیر سپریم کورٹ سے روانہ ہو گئے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فیصل واوڈا اور مصطٰفی کمال کی معافی قبول کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں