ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ

ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ کے موقع پر مہمان خصوصی چیئرمین پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن ودیگر کا کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)نوجوان نسل کو موبائل فونز اور الیکٹرانک آلات کے منفی اثرات سے بچاکر انہیں صحت مندانہ سرگرمیوںکی جانب راغب کرنے کے حوالے سے ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ کامیابی سے جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹارگٹ بال فیڈریشن کے صدرعارف محمود خان اور سیکرٹری جنرل نظام الحق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کی صدر ناصرہ کفیل اور جنرل سیکرٹری محمد اکرم نے اپنے دیگر عہدیداروں کے ساتھ ملکر ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ کا انعقاد کیا۔24 جون سے شروع ہونے والاسمر کیمپ پانچ بجے سے شام سات بجے تک جاری رہتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں