ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پہلے صدارتی مباحثے پر امریکی شہریوں کی نظر

امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعرات کو پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔ صدارتی مباحثہ اٹلانٹا میں امریکی نیوز نیٹ ورک ‘سی این این’ کے اسٹوڈیوز میں ہوا جسے کور کرنے کے لیے اسٹوڈیوز کے باہر سینکڑوں صحافی جمع تھے۔ مباحثے کو امریکی ووٹرز سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے دیکھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں