ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی رہائی پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے ہوتے ہوئے ممکن نہیں،  فواد چوہدری

investigated

 اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی رہائی موجودہ لیڈر شپ کے ہوتے ہوئے ممکن نہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری جیلوں میں ہیں ان پر ابھی بھی مشکل وقت ہے،  بعض لوگ پشاور سے چلتے ہیں اور لاہور میں جلسہ کر کے چلے جاتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ  پی ٹی آئی کی قیادت کہتی ہے کہ برا وقت ختم ہو گیا ہے تو ہم نے بولنا شروع کر دیا، مشکل وقت بانی پی ٹی آئی اور ہمارے لیے تو ختم نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں