ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقتدار کیلیے سازشیں کرنا پی ٹی آئی کی پہچان ہے،بلاول بھٹو

release of the party leadership

  اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ اقتدار کے لیے سازشیں کرنا تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی پہچان ہے، کے پی صحافت کی آزادی کے لیے ادارے اور پارلیمان کردار ادا کریں۔

بلاول  نے کہا کہ اقتدار کی خاطر گرنے کے لیے پی ٹی آئی کی کوئی حد نہیں، پی ٹی آئی آزادی صحافت سے خوفزدہ اور عوام سے مایوس ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کے پی میں صحافیوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ناقابل برداشت ہے، متاثرہ صحافی اپنے خلاف مظالم کا ذمہ دار وزیر اعلی کے پی کو قرار دے رہے ہیں، صحافت کو دبانا فسطائیت پسند گروہوں کا وطیرہ ہوتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں