ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیپلز پارٹی کا   گورنر سندھ سے مستعفی ہو نے کا مطالبہ

کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن اور صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ منہ توڑ جواب دینا ہمیں بھی آتا ہے،  گورنر سندھ کامران ٹیسوری مستعفی ہوں۔

شرجیل میمن نے کہاکہ   حلفیہ کہتے ہیں ایم کیو ایم نے کبھی کسی باضابطہ ملاقات میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا متحدہ کی رابطہ کمیٹی میں آدھے سے زیادہ سرکاری ملازم بیٹھتے ہیں۔

ناصر شاہ نے کہا کہ  ماضی میں سارے ٹارگٹ کلرز واٹربورڈ اور کے ایم سی کے ملازم ہوتے تھے، خالد مقبول کی سیاسی حیثیت صفر ہے، سیاست سے کنارہ کشی اختیارکرنے والوں کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں