ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ:سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

notice issued

اسلام آباد:عدالت عظمیٰ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق اپیلوں کی سماعت کے لیے جسٹس امین الدین خان کی زیرسربراہی 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے، جو 8 جولائی کو کیس کی سماعت کرے گا۔

جسٹس امین الدین خان کی زیرسربراہی بنائے گئے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال بینچ شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں