ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم کےوکٹ کیپر محمد حارث پری سیزن کیمپ سے دستبردار

withdrew from the pre-season camp

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پری سیزن کیمپ سے دستبردار ہوگئے۔

قومی بیٹر محمد حارث پری سیزن کیمپ سے دستبردار ہو کر سری لنکا چلے گئے ہیں جہاں وہ لنکن پریمیئر لیگ کھیلیں گے۔ محمد حارث لنکن پریمیئر لیگ میں کینڈی فیلکن کی نمائندگی کریں گے۔

یاد رہے کہ کراچی میں قومی کرکٹرز کا پری سیزن کیمپ جاری ہے، کیمپ میں نوجوان کھلاڑیوں اور ٹیسٹ کرکٹرز کو ٹریننگ کروائی جارہی ہے۔ ریڈبال کوچ جیسن گلیسپی بھی جلد کیمپ کو جوائن کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں