ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے، تاریخ کا بدترین بجٹ پیش کیا گیا: اسد قیصر

judicial commission

 پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے، تاریخ کا بدترین بجٹ پیش کیا گیا

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر بجٹ کا جو حال کیا وہ سامنے ہے، ہم مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے والی ہر سیاسی جماعت کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے ،اختلاف رائے الگ ہوتا ہے، اختلاف کوئی نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب بھی الیکشن ہوں صاف شفاف ہوں، ایسے الیکشن جس سے استحکام آئے، صنعتیں ہو یا فارمرز، بجٹ میں کسی شعبے کو نہیں بخشا گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں