ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہسپانوی فضائی کمپنی کے طیارے کو شدید جھٹکے لگنے سے 30 مسافر زخمی

 

میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کی تیسری بڑی فضائی کمپنی یورپ ائر کی پرواز کو شدید جھٹکے لگنے سے 30 مسافر زخمی ہوگئے۔ فضائی کمپنی کے مطابق بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ میڈرڈ سے یوراگوائے جا رہا تھا اور اس میں 325 مسافر سوار تھے۔ طیارے کو فضا میں شدید جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ،جس کے بعد پرواز کا رخ برازیل کی طرف کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں