ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی سینیٹر کوری بوکر کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

امریکی سینیٹر کوری بوکر وفد کے ساتھ سعودی ولی عہد سے ملاقات کررہے ہیں

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹر کوری بوکر سعودی عرب کے دورے کے دوران جدہ پہنچ گئے، جہاں انہوںنے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات، تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ سینیٹر کوری بوکر ریاست نیو جرسی سے ڈیموکریٹس کی نمائندگی کرتے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں