ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

توقیر ناصر پی کے ایل آئی اسپتال کے خیر سگالی کے سفیر مقرر

 لاہور: معروف اداکار توقیر ناصر کو پی کے ایل آئی اسپتال کا خیر سگالی کا سفیر مقرر کردیا گیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپتال آمد پر توقیر ناصر کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔

اداکار نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہِ کیا اور زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی۔

یہ بھی پڑھیں : نامور اداکار توقیر ناصر پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مقرر

اس موقع پر توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ پی کے ایل آئی جگر اور گردے کے مریضوں کیلئے علاج کی جدید ترین سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں