ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنگو : پولیس اہلکار کی خودکشی کرنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟

suicide

ہنگو : پولیس ٹریننگ کالج میں پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ عبدالباسط کا تعلق ہری پو سے تھا اور وہ لوئرکور کی تربیت حاصل کررہا تھا کہ اس نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ عبدالباسط نے دوران ڈیوٹی اپنی رائفل سے فائرنگ کی اور خودکشی سے قبل نوٹ میں گھریلو مسائل کا بتایا۔

رپورٹ کے مطابق لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں