ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج کچھ علاقوں میں بارش کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے لیکن کہیں کہیں معتدل شدت کی بارش بھی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے پارہ 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی بھی پیش گوئی کی ہے۔

دریں اثنا گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں