ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بی جے پی رکن نے جیت کی خوشی میں حامیوں کے لیے شراب پارٹی دیدی

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیراعظم مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی نے جیت کی خوشی میں اپنے ووٹرز کے لیے مفت شراب کی بوتل دینے کے اعلان کردیا،جس پر ان کے حامی ٹوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نو منتخب رکن اسمبلی اور سابق وزیر کے سدھاکر نے اپنے حلقے سے کانگریس پارٹی کے امیدوار کو ایک لاکھ سے زائد ووٹوں سے شکست دی تھی۔ دعوت شراب میں خوب دھکم پیل ہوئی اور ہجوم کو قابو میں رکھنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی۔ اس دوران 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں