ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھلاڑیوں کا چیئرمین پی سی بی کو فٹنس پر کوئی رعایت نہ دینے کا مشورہ

Chinese citizens

لاہور: چیئرمین  پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) محسن نقوی  کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے فٹنس پر کوئی رعایت نہ دینے کا مشورہ  دیا ہے، سابق کھلاڑیوں سے ڈومیسٹک کرکٹ پر گفتگو ہوئی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹریکچر بہتر کرنے پر زور دیا، ابھی تک کسی بھی کوچ سے ملاقات نہیں ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ چیئرمین پی سی  سے ملاقات کرنے والوں میں سابق کرکٹر انتخاب عالم، سلیم الطاف، شفیق پاپا، اظہر خان ، اقبال قاسم، ہارون رشید، اعجاز احمد، محمد سمیع، سرفراز احمد ، عبدالروف ،  وجاہت اللہ واسطی، یاسر شاہ، یاسر حمید ، سلمان بٹ سمیت دیگر کرکٹرز شامل تھے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں