ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں قونصلر آفس جمعہ کو حفاظتی انتظامات کے باعث بند رکھنے کا اعلان

due to security measures

اسلام آباد: اسلام آباد میں قونصلر آفس 12 جولائی بروز جمعہ کو حفاظتی انتظامات کی وجہ سے بند رہے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گجرات، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں رابطہ دفاتر ذاتی قونصلر خدمات کے لیے کھلے رہیں گے۔ اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں دستاویزات جمع کرانے اور جمع کرنے کے لیے کورئیر سروسز اپوسٹیل کلیکشن پوائنٹس بھی قائم کیے ہیں۔

عوام کو لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کی تجویز دیتے ہیں۔ 12 جولائی بروز جمعہ اسلام آباد میں قونصلر آفس کی عارضی بندش کی وجہ سے ہونے والی زحمت پر معذرت خواہ ہیں۔ معمول کی قونصلر خدمات پیر 15 جولائی کو فوری طور پر دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں