ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

not a good omen

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف( پی ٹی آئی)  بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، ایک تھی ایک ہے اور ایک رہے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ   ہمارے ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو اٹھایا گیا،ہمارے دفتر میں کام کرنے والے کئی ساتھی بھی لاپتہ ہیں،ہمارے ایک ایم این اے کے بھائی اور سولہ سالہ بیٹے کو اٹھایا گیا،ہم سپریم کورٹ میں اس کے حلف نامے بھی جمع کروائیں گے۔

انہوں نے  کہا کہ سپریم کورٹ نے 41 ارکان کوبھی پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا کہا، 25 ارکان کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں