ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی پر پابندی: تمام تر صورتحال کے ذمہ دار عمران خان ہیں، شرجیل میمن

politics of hate

کراچی:پیپلز پارٹی   رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف (  پی ٹی آئی) پر پابندی کے حکومتی  فیصلے کی حمایت کرتاہوں، اس تمام تر صورتحال کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ آج جو کچھ بھی ہوا وہ پی ٹی آئی قیادت کے رویے اور ان کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس صورتحال کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی ہیں کیونکہ تشدد، انتہا پسندی اور فاشزم پاکستان کی سیاست کے ساتھ نہیں چل سکتے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں