ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ ڈوج بال انتخابات :امتیازاحمد شیخ صدر عابد نعیم سیکریٹری جنرل منتخب

کراچی ( پ ر )سندھ ڈوج بال ایسوسی ایشن کا انتخابی مرحلہ مکمل ہو گیا ،امتیاز احمد شیخ صدر ،عابد نعیم سیکریٹری جنرل اور اظہار احمد خازن منتخب ہوگئے کراچی سمیت سندھ میں ڈوج بال کے کھیل کو ترقی اور مقبول بنانے میں مل کر کام کریں گے ،نو منتخب عہدے داروں کا عزم ،تفصیلات کے مطابق آئندہ چار سال کی مدت کے لئے سندھ ڈوج بال ایسوسی ایشن کے انتخابات پیپر کارن ریسٹورنٹ حیدرآباد میں منعقد ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں