ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے نوٹنگھم میں شروع ہو گا

نوٹنگھم (اسپورٹس ڈیسک):انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے نوٹنگھم میں شروع ہو گا ۔ انگلینڈ کو 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو بآسانی اننگز اور 114رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 26 سے 30 جولائی تک برمنگھم میں کھیلا جائے گا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں