ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایبٹ آباد میں ماں نے 3 بچے ذبح کردیے

ایبٹ آباد کے نواں شہر میں سنگ دل ماں نے اپنے 3 بچوں کو گردن کاٹ کر ذبح کردیا۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ میں 8 ماہ کا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا جبکہ دو زخمی بچے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نفسیاتی مریضہ ہے، ماں نے تیزدھارآلہ سے بچوں کی گردن کاٹی ہے۔ پولیس نے تصدیق کی کہ 8 ماہ کا زخمی بچہ دم توڑ گیا جبکہ 2 بچے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں