ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ نے فچ ریٹنگ کی رپورٹ مسترد کردی

against institutions

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے فچ ریٹنگ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آئے گا۔

 فچ ریٹنگ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ  مس انفارمیشن اس وقت دنیا بھر کا بڑا چیلنج ہے، مس انفارمیشن پھیلاکر انتشار پھیلایا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ معاشی درجہ بندی بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی موجودہ حکومت  اوربانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کے حوالے سے خصوصی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہنے کی  اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی جلد نہ ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں