ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرس میں کار کیفے میں جاگھسی‘ ایک شہری ہلاک

پیرس کی پولیس نے کیفے میں کار گھس جانے کے بعد جائے وقوع کی ناکابندی کررکھی ہے

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت میں ایک کار کیفے میں گھس گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6زخمی ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس میں ان دنوں اولمپکس گیمز کے انعقاد کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ اس لیے سیکورٹی انتظامات غیر معمولی ہیں۔ اس کے باوجود یہ واقعہ پیش آنا حیران کن ہے۔ پولیس کے مطابق کار ڈرائیور موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہو گیا جبکہ گاڑی میں سوار اس کا ساتھی گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق کار سوار نشے کی حالت میں تھے۔ پولیس زیر حراست شخص سے تفتیش کررہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں