ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو میں بس 650 فٹ گہری کھائی میں جاگری‘ 29 افراد ہلاک

پیرو میں گہری کھائی میں گرنے والی بس کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے

لیما (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 29افراد ہلاک ہوگئے۔ بس مسافروں کو لے کر دارالحکومت لیما سے جنوبی شہر آیاکوچو جارہی تھی کہ راستے میں توازن بگڑنے سے 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 29 افراد ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں