ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ڈی ایم ملکی مفاد میں نہیں تباہی کیلئے اکٹھی ہوئی، رہنما پی ٹی آئی

 اسلام آباد : تحریک انصاف( پی ٹی آئی)  رہنما  اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملکی مفاد میں نہیں ملک کی تباہی کیلئے اکٹھی ہوئی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہاکہ   مسلم  لیگ  (ن )سے ان کی اپنی سیاست، اپنی پارٹی اور پاکستان کو خطرہ ہے،  عمران خان کو ملک کی، شفاف انتخابات اور اپنے کارکنان کی فکر ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ مہنگائی کی وجہ سے متوسط طبقے کا چولہا جلنا مشکل ہوگیا ہے، عوام خودکشیاں کررہی ہے، حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں