ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنگورجہ: گیسٹرو اور گرمی لگنے سے 2 افراد جاں بحق

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) گائوں نہال خان سولنگی کا رہائشی نوجوان احمد علی سولنگی گیسٹرو کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا اور صوبھوڈیرو کی لطیف کالونی کا رہائشی نوجوان ضمیر حسین ملاح گرمی لگنے کی وجہ سے بے ہوش ہوگیا جسے گمس اسپتال گمبٹ منتقل کیا گیا وہاں وہ جاں بحق ہوگیا، دونوں افراد کو الگ الگ نماز ِ جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں