ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آزاد کشمیر حکومت سستی بجلی فراہمی کے وعدے پر قائم

آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا، جوکہ پورا کردیا۔

آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رواں ماہ کے بجلی کے بل نئے ٹیرف کے مطابق وصول کیے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر بجلی کا ٹیرف 3 روپے فی یونٹ مقرر کرنے اور پچھلے بل 12 اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے بجلی کا نرخ 3 روپے فی یونٹ مقرر کیے جانے تک بجلی کے بل ادا نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں