ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کر لیا۔ محمد فضل کا سویڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہو گیا۔ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے ڈیبیو کیا تھا، ڈینش، پاکستانی فٹبالر ماضی میں ڈنمارک انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں