ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیلا روس : ویزا فری داخلہ اسکیم کا دائرہ 35 ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ

منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس نے مغربی ممالک سے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ویزا فری سکیم کا دائرہ کار 35ممالک تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔ بیلا روس کی نئی ویزا فری انٹری پالیسی کا اطلاق 19 جولائی سے کردیا گیا ہے،جس کے تحت یورپی ممالک کے شہریوں کو بیلا روس میں بغیر ویزا 30 روز تک قیام کی اجازت ہو گی اور ایک سال میں 90 روز تک ویزے کے بغیررکنے کی اجازت ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں