ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا : جنگلات میں آتشزدگی سے تاریخی قصبے کا بڑا رقبہ خاکستر

کینیڈا کے جنگلات میں آتش زدگی کے دوران دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں

اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی سے تاریخی قصبے کا بڑا رقبہ خاکسترہوگیا۔ البرٹا صوبے کے پہاڑی علاقے میں قائم جسپر قصبہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ 20 ہزار سیاحوں اور 5 ہزار مقامی افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں