ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کسی بھی ادارے کی سیات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی

not a good omen

اسلام آباد:  چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  بیرسٹر گوہر  کا کہنا ہے کہ کسی ادارے کی سیات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، پارلیمان میں کبھی کسی سیاسی پارٹی پر پابندی کی قرارداد نہیں آئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نےکہاکہ  پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں سب سے بڑی جماعت بن کرابھررہی ہے، ہمیں امید ہے عدلیہ گرفتارسوشل میڈیا ارکان کو انصاف فراہم کریگی، ہم نے جو لسٹیں ہیں انھیں شائع کیا، بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے کمیٹیاں بنائیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ   مہنگائی کی وجہ سے غریب کا جینا محال ہوگیا ہے، روزمرہ کی ضروریات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے،  متوسط طبقے کا چولہا جلانا مشکل ہوتا جارہے ، عوام خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں