ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا میں سیلاب سے تباہی ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی زیرآب

شمالی کوریا میں مکانات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں‘ کم جونگ ان کشتی میںسوار ہوکر نگرانی کررہے ہیں

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا میں سیلاب نے تباہی مچادی اور ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی زیرآب آگئی۔ ہزاروں افراد بے گھر ہونے کے باعث عارضی خیموں میں رہ رہے ہیں۔ امدادی کارروائیوں کے دوران سنیجو شہر اور اوئیجو قصبے میں پھنسے ہوئے 5ہزار سے زیادہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب کم جونگ ان کئی روز سے خود اس کی نگرانی کررہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں