ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفری کورس کا اختتام

Football Tournament

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 3 روزہ ریفری کورس کا اسلام آباد میں اختتام، کورس میں 24 ریفریز نے حصہ لیا۔ پی ایف ایف ریفری منیجر خرم شہزاد اور فزیکل انسٹرکٹر یاسر رحمان نے شرکاہ کو ٹریننگ دی، 3 روزہ کورس کا بنیادی مقصد ریفریز کی فزیکل، ٹیکنیکل اور ٹیکٹیکل صلاحیتوں کو مزید بہتر کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں